40 سالہ گر کر شدید زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر)تیزرفتار موٹر سائیکل سے گرکر40 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مریدکے کا بلال سادھوکی کے قریب جی ٹی روڈ پر حادثے کا شکار ہو گیا ،زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تیزرفتار موٹر سائیکل سے گرکر40 سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مریدکے کا بلال سادھوکی کے قریب جی ٹی روڈ پر حادثے کا شکار ہو گیا ،زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔