ڈسکہ سے 6جواری گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) تاش پر جواکھیلتے 6 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے ۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ مظفر سنٹر میں شاہد،آصف،یوسف،فیصل ،عرفان اور ذیشان جوا کھیل رہے ہیں، پولیس نے ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تاش پر جواکھیلتے 6 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے ۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ مظفر سنٹر میں شاہد،آصف،یوسف،فیصل ،عرفان اور ذیشان جوا کھیل رہے ہیں، پولیس نے ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔