ہیڈبمبانوالہ: 3اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار

ہیڈبمبانوالہ: 3اشتہاری  ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگئے ۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ ۔

مطلوب اشتہاری اجمل’وقاص اور لیاقت میترانوالی اور کنڈن سیان میں اریب’فرحان اور زین کیساتھ موجود ہیں، پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتو اشتہاری ملزم فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں