کامونکے :پولیس اہلکار لٹ گیا

کامونکے :پولیس اہلکار لٹ گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس ملازم علی سے جی ٹی روڈ موڑ ایمن آباد انڈر پاس کے قریب دو ڈاکوئوں نے۔

 35 ہزارروپے اور موبائل فون چھین لیا ۔نواحی گاؤں منہیس کے سبزی فروش سیف الرحمن سے سادھوکی میں 37ہزارروپے چھین لئے گئے ۔سادھوکی کے عاصم سے جی ٹی روڈ بس سٹاپ کے قریب دو ڈاکو 4ہزارروپے چھین کر لے گئے ۔لاہور کے احسان سے جی ٹی روڈ چیانوالی ٹول پلازہ کے قریب کار سوار ڈاکو پک اپ،20 ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں