سیالکوٹ:نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون زخمی

سیالکوٹ:نا معلوم افراد کی  فائرنگ سے خاتون زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو زخمی کردیا۔

تھانہ کینٹ کے علاقہ میں واقع ساجد کے گھر دونامعلوم شخص آئے تو اسکی ہمشیرہ فاخرہ نے دروازہ کھولا ہی تھا کہ انہوں نے فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں خاتون زخمی ہو گئی جبکہ ملزم فرار ہو گئے ۔ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں