ٹریفک وارڈن سے جھگڑا،توڑ پھوڑ پر 7افراد گرفتار

ٹریفک وارڈن سے جھگڑا،توڑ پھوڑ پر 7افراد گرفتار

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے دوران سرکاری گاڑی کے شیشے اور۔

 موٹر سائیکلیں توڑنے والے 32افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے 7ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ٹریفک وارڈن اور نوجوانوں کے درمیان چالان کرنے پر تلخی کے بعد جھگڑا ہو گیا ،نوجوانوں نے سرکاری گاڑی کے شیشے توڑ دئیے جبکہ ٹریفک وارڈن نے گاڑی بھگا کر جان بچائی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں