ڈپٹی کمشنر ، سی ای او ہیلتھ کا بنیادی مرکز صحت بھدر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ، سی ای او ہیلتھ کا  بنیادی مرکز صحت بھدر کا دورہ

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ذاکر علی رانا اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر بٹ کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ہمراہ بنیادی مرکز صحت بھدر کا دورہ کیا، انہوں نے ایمرجنسی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے ڈاکٹرز اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں