گجرات:ہوائی فائرنگ کے 4ملزم گرفتار

گجرات (نامہ نگار )تھانہ بولانی پولیس نے مندیال میں ہوائی فائرنگ کر نے والے 2گروپوں کے 4افراد گرفتار کرکے 4رائفلیں برآ مد کر لیں ۔
ملزموں میں سلیم ، وسیم، اکرام اورعلی شان شامل ہیں ۔