لیگی رہنما اظہر باگڑی کا فیصل شیخ کے اعزاز میں ظہرانہ

 لیگی رہنما اظہر باگڑی کا  فیصل شیخ کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیرآباد(نا مہ نگار)دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل پاکستان اور اپنے آبائی علاقے کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

 یہاں کسی قسم کی مصیبت یا آفت آجائے تو سب پاکستانی نہ صرف دکھی ہوتے ہیں بلکہ وہاں سے ہر قسم کی امداد بھی ارسال کرتے ہیں ایسے ہی فیصل شیخ ہیں جو لندن میں رہ کر بھی اپنے علاقے اور لوگوں سے پیار کرتے ہیں ۔ان خیا لات کا اظہار لیگی رہنما اظہر باگڑی نے شیخ آف لندن کے اعزاز میں ظہرانہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں