خاتون سمیت 2 افراد نے اغوا کر لیا

موترہ، ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)خاتون سمیت دو افراد نے سودا سلف لینے گئی لڑکی کواغوا کرلیا۔ بھانوکے کے صفدر کی بیٹی کو ملزم عاصم اور صائمہ بی بی اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
خاتون سمیت دو افراد نے سودا سلف لینے گئی لڑکی کواغوا کرلیا۔ بھانوکے کے صفدر کی بیٹی کو ملزم عاصم اور صائمہ بی بی اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔