گجرات فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار وں ، ممبران کے اعزاز میں افطار ڈنر
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)سلطان فلور اینڈ جنرل ملز کے چیف ایگزیکٹو عثمان پرویز، ارسلان پرویز نے گجرات فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار وں ، ممبران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ بھمبر روڈ میں گرینڈ افطار ڈنر دیا۔
جس میں چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن ریجن پنجاب چودھری افتخار احمد مٹو، صدر گجرات فلور ملز ایسوسی ایشن نواز بٹ، مبشر احمد ڈار ، چودھری محمد الیاس،عبدالرفیق، معوذ خان، احمد حسن مٹو، چودھری شاہد، شیخ افضال الٰہی ، سیٹھ عبدالرؤف، میاں الطاف، چودھری سلمان جاوید و دیگر شریک تھے ۔