جعلی نمبر پلیٹ ، 2 افراد گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )موٹر سائیکل اور کار پر بوگس نمبر پلیٹ نصب کرکے چلانے والے 2افراد گرفتار کرلئے گئے ۔
پولیس نے عبدالمقید اور سمیر کے خلاف مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آ غاز کر دیا ۔