لدھیوالہ :منشیات فروش گرفتار

لدھیوالہ :منشیات فروش گرفتار

عالم چوک (نمائندہ خصوصی ) لدھیوالہ پولیس نے دوران گشت منشیات فروش گرفتار کر لیا، لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 نعیم امین وڑائچ کو حافظ آباد روڈ سے پکڑا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں