ڈپٹی کمشنر گجرات کا سوک کلاں میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر گجرات کا سوک کلاں  میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

گجرات (نامہ نگار )صوبائی وزیر شافع حسین کے فنڈز سے گاؤں سوک کلاں میں ترقیاتی کام جاری، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ممتاز رہنما مسلم لیگ ق عکاظ ضیا متہ کے ہمراہ گاؤں سوک کلاں میں گورنمنٹ ہائی سکول کا دورہ کیا۔۔

 اور گاؤں سوک کلاں میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ بھی کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر شبیر بٹ بھی موجود تھے ۔ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ رانا شفقت اﷲ نے بریفنگ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں