تتلے عالی :خاتون سے اسلحہ کے زور پر زیادتی کی کوشش
تتلے عالی(نامہ نگار )خاتون سے اسلحہ کے زور پر زیادتی کی کوشش ۔نو احی گاؤں بیگ پور کی رہائشی (ن) گھر میں موجود تھی کہ ملزم حمزہ نے داخل ہو کر اسلحہ کے زور پر زیادتی کی کوشش کی ۔۔
مزاحمت پر خاتون کو دھمکیاں دے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے خاتون کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔