چودھری ظفر اقبال ککرالی فرانس میں انتقال کر گئے

کھاریاں (تحصیل رپورٹر )چودھری ظفر اقبال ککرالی فرانس میں انتقال کر گئے ،جسد خاکی آج صبح اسلام آباد پہنچے گا ،نماز جناز ہ آبائی گاؤں ککرالی مسجد خوشبو کرم میں 3بجے سہ پہر ادا کی جائے گی۔۔
یاد رہے وہ منہاج القرآن یورپ کی اہم ذمہ داریوں پر فائز تھے عوامی تحریک فرانس کے صدر رہ چکے ہیں، گزشتہ روز انکی نماز جنازہ فرانس میں ادا کی گئی ۔