مولانا ظفر علی خان کے پر نسپل پروفیسر افتخار سے انجمن طلبا اسلام کے وفد کی ملاقات

 مولانا ظفر علی خان کے پر نسپل پروفیسر افتخار سے انجمن طلبا اسلام کے وفد کی ملاقات

وزیرآباد(نا مہ نگار)انجمن طلبا اسلام اور کالج سٹاف کی جانب سے نئے تعینات ہونیوالے پرنسپل گورنمنٹ مولانا ظفر خان پوسٹ گریجو ایٹ کالج پروفیسر افتخار احمد کو پروفیسر نذیر احمد اعوان۔۔۔

پروفیسر شیخ ثناء اللہ،پروفیسر محمد اختر مسعود ساجد چیمہ،سابق چیئرمین کالجز پاکستان مہر عرفان رفیع،پروفیسرسید جنید الحسن بخاری،محمد لطیف،رانا ارسلان ایڈووکیٹ،حسیب اسلام بھٹہ نے مبارکباد دی اور گلدستے پیش کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں