کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز میں شجر کاری مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز میں شجر  کاری مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سیکرٹری کوآپریٹوز ڈاکٹر احمد جاوید قاضی اور رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب ڈاکٹر سہیل شہزاد کی زیر قیادت گوجرانوالہ کی تمام کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز میں ’’شجر کاری برائے پاکستان‘‘مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز حافظ منیب الرحمن ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹوز گوجرانوالہ نے ڈی سی کالونی میں معظم علی دھدرا سیکرٹری سوسائٹی کے ہمراہ پودا لگا کر کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈپٹی رجسٹرار گوجرانوالہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ مہم کے دوران گوجرانولہ کی تمام دس سوسائٹیز میں 9000 ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں تمام سوساٹیز کو ٹارگٹس دے دئیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں