ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن کو تحصیل ہسپتال وزیر آ باد کے ایم ایس تعینات

وزیرآباد(نا مہ نگار)سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نعیم اللہ گھمن کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا نیا ایم ایس تعینات کردیا گیا۔۔
چارج سنبھالنے پر ایم ایس کو انجمن بہبودی مریضاں کے صدر ناصر محمود اللہ والے ، نائب افتخار حسین صدیقی،طاہر رفیق منہاس، اسلم جتالہ،حاجی محمد اشفاق،محمد اکبر بٹ،محمد الیاس مہر،حاجی حبیب الرحمن،نعمت اللہ ظفر ودیگرنے مبارکباد دی۔