قیام پاکستان میں مسیحی برادری کا کردار نظرانداز نہیں کیا جا سکتا :بائو ناصر

تتلے عالی(نامہ نگار )پاکستان مسیحی لیگ کے چیئرمین باؤ ناصر حسین نے کہا ہے کہ23مارچ کو قرار دادپاکستان کی منظوری او رقیام پاکستان میں مسیحی برادری کا بھی کردار ہے۔۔
ملک کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہر کسی کو کردار کرنا ہوگا ۔وہ گزشتہ روز تتلے عالی میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔ آ شر حسین اور فیاض ایم سہوترا بھی ہمراہ تھے ۔