یوم پاکستان کے موقع پر اے سی آفس وزیر آباد میں پرچم کشائی

یوم پاکستان کے موقع پر اے سی  آفس وزیر آباد میں پرچم کشائی

وزیرآباد(نا مہ نگار) یوم پاکستان کے موقع پر اے سی آفس وزیر آباد میں پرچم کشائی کی تقریب ،تقریب میں ایم پی اے وقار احمد چیمہ،اسسٹنٹ کمشنر محمد رب نواز چدھڑ،اے ای اوز آفتاب صادق چیمہ،تعظیم طاہر۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پرنسپل ایم سی ہائی سکول عمران احمد،پرنسپل مشن ہائی سکول وقاص احمد،محمد صفدر بٹ،طاہر بٹ سمیت مختلف محکمہ جات کے افسر وں اور سول سوسائٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ایم پی اے وقار احمد چیمہ اور اسسٹنٹ کمشنر محمد رب نواز چدھڑ نے کہا کہ 23مارچ یوم پاکستان تجدیدعہد کا دن ہے جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن عزیز کا معرض وجود میں آنابے شمار قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں