انسپکٹر عنصر فاروق مان کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )انسپکٹر عنصر فاروق مان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔۔۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انسپکٹر عنصر فاروق مان ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کو بہترین محکمانہ کارکردگی کی بنیاد پر ڈی ایس پی کے عہدے پر پروموٹ کر دیا ۔