سی بی جی الیون کینٹ جم خانہ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

سی بی جی الیون کینٹ جم خانہ کو  شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

راہوالی (نامہ نگار)کینٹ سپر لیگ کرکٹ ٹورنانمنٹ کے سیمی فائنل میں سی بی جی الیون نے کینٹ جم خانہ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔

سی بی جی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 134رنز کا ٹارگٹ دیا جبکہ مدِ مقابل کینٹ جمخانہ کی ٹیم صرف 67رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں