ویگن میں لگانے پر ڈرائیور گرفتار

ویگن میں لگانے پر ڈرائیور گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود ویگن میں ایل پی جی استعمال کرنے والا ڈرائیور گرفتار ،گاڑی تھانے میں بند کر دی گئی ۔

 تھانہ لدھیوالہ پولیس نے حافظ آباد روڈ پر دوران چیکنگ ڈرائیور خضر حیات کو قابو کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں