جھوٹی اطلاع ، 2 افراد کیخلاف کارروائی

جھوٹی اطلاع ، 2 افراد کیخلاف کارروائی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )واردات کی جھوٹی کال کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ سمبڑیال پولیس نے موڑ سمبڑیال سے جھوٹی کال کرنے والے شیخ محمد سلیم اورعثمان افضال کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں