جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )شہری کو بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ حاجی پورہ پولیس نے عدنان کی رپورٹ اسے 24لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں منیب کے خلاف کارروائی شرو ع کردی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے