19 بجلی چور پکڑے گئے
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے 19 افراد پکڑے گئے ۔ گیپکو حکام کی رپورٹ پر مختلف علاقوں سے شاہد،عدنان،طاہر پرویز، اویس باجوہ، اختر، صدیق عاقب،فتح محمد ودیگرکیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔
بجلی چوری کرنے والے 19 افراد پکڑے گئے ۔ گیپکو حکام کی رپورٹ پر مختلف علاقوں سے شاہد،عدنان،طاہر پرویز، اویس باجوہ، اختر، صدیق عاقب،فتح محمد ودیگرکیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔