اے ایس پی سرکل وزیرآباد حسن بلال کا فیصل آ باد تبادلہ

اے ایس پی سرکل وزیرآباد حسن بلال کا فیصل آ باد تبادلہ

وزیرآباد(نامہ نگار )اے ایس پی سرکل وزیرآباد حسن بلال کا تبادلہ کر دیا گیا۔

 چند ماہ قبل وزیرآباد میں اے ایس پی تعینات ہونے والے اے ایس پی حسن بلال کا تبادلہ گلبرگ فیصل آباد کر دیا گیا تاہم وزیرآباد میں کسی بھی آفیسر کی تاحال تعیناتی نہیں کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں