شاہین چوک ملکہ میں نصب ٹرانسفارمر مرمت ،وولٹیج کا مسئلہ حل
گلیا نہ (نا مہ نگار )شاہین چوک ملکہ میں نصب ٹرانسفارمر کومرمت کرد یا گیا ، کافی عرصے سے کم وولٹیج کا مسئلہ درپیش تھا ۔
صارفین کی شکایات اور صحافیوں کی نشاندہی پر ایس ڈی او گلیانہ باسط کریم نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے فوری ایکشن لیا ،گیپکو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ٹرانسفارمر کو مر مت کر دیا ۔