چیئرمین پاکستان نعت کونسل حافظ فیصل کے زیر اہتمام محفل

چیئرمین پاکستان نعت کونسل  حافظ فیصل کے زیر اہتمام محفل

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)بانی و چیئرمین پاکستان نعت کونسل حافظ فیصل بلال حسان کے زیر اہتمام نعتیہ بیٹھک کا انعقاد، نعتیہ بیٹھک میں بانیان بزم حسان پاکستان قاری محمد آصف رشیدی، پروفیسر عبدالقدوس محسن،قاری عبدالرؤف پسروری نے خصوصی شرکت کی جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں حافظ عمر رفیق، قاری امیر حمزہ الحسینی، حافظ ذیشان صدیقی، قاری امیر حمزہ کمبوہ، قاری سجاول و دیگر شامل تھے۔

جنہوں نے نبی کریم ؐ کی شان اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کئے ، بیٹھک کے اختتام پر مولانا محمود صادق نے فلسطینی و کشمیری مسلمانوں کے لئے خصوصی دعا کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں