سیالکوٹ:رشتہ دار نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، سٹی رپورٹر)گھر یلو تنازع پر رشتہ دار نے چھت پھلانگ کر خاتون کو زخمی کردیا۔
تھانہ پھلورہ کے علاقہ چونڈہ میں ملزم یعقوب چھت پھلا نگ کر ارشد بی بی کے گھر گھس آیا اور تشدد کرکے اسکی والدہ ثریا بی بی کو زخمی کردیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔