جامکے چٹھہ:نہر کنارے جھاڑیوں کوآگ لگ گئی،گندم کی فصل محفوط

جامکے چٹھہ:نہر کنارے جھاڑیوں  کوآگ لگ گئی،گندم کی فصل محفوط

جامکے چٹھہ (نامہ نگار)نواحی گاؤں رتہ سخی کے ساتھ گزرنے والی نہر کے کنارے جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔۔

، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے نہر کے کنارے کو لپیٹ میں لے لیا ۔مقامی افراد اور 1122 ریسکیو فائر فائٹرز کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف رہا ، آگ سے نہر سے ملحقہ مقامی زمیندار کی کھڑی گندم کی فصل محفوظ رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں