سی پی او نے 5ایس ایچ اوز کے تقر ر و تبادلے کر دئیے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او ایاز سلیم نے انسپکٹر شاہد کو ایس ایچ او نوشہرہ ورکاں ، سلمان سندھو فیروز والا، ابوبکر گورائیہ جناح روڈ، عمران اوجلہ دھلے اور لقمان گوندل کو ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی تعینات کر دیا ۔
سی پی او ایاز سلیم نے انسپکٹر شاہد کو ایس ایچ او نوشہرہ ورکاں ، سلمان سندھو فیروز والا، ابوبکر گورائیہ جناح روڈ، عمران اوجلہ دھلے اور لقمان گوندل کو ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی تعینات کر دیا ۔