ٹرمینل چارجز میں 60فیصد کمی کی ہے ،جنید انوار چوہدری

 ٹرمینل چارجز میں 60فیصد کمی  کی ہے ،جنید انوار چوہدری

کراچی(بزنس رپورٹر)وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے عالمی منڈیوں کو راغب کرنے اور۔۔

 تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے لیے ٹرمینل چارجز میں 60فیصد کمی کی ہے جس سے پاکستان کی بندرگاہیں خطے میں زیادہ مسابقتی بن گئی ہیں۔کراچی چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بندرگاہی نظام میں اصلاحات کے نتیجے میں 50 سال پرانے کنٹینرز کو ہٹا دیا گیا اور پورٹ آپریشنز کو مؤثر بنایا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں