ڈپٹی کمشنر کا سپیشل ایجوکیشن سنٹر سگنل فری کوریڈور کا دورہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر۔۔۔
ریکارڈ روم ڈی سی دفتر،سگنل فری کوریڈور اور پنجاب انفورسمنٹ ریگولیشن اتھارٹی سنٹر کی تعمیر کے حوالے سے مجوزہ جگہ کا دورہ۔ اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) اقرامبین گوندل، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ فوزیہ چیمہ، ایکسین پبلک بلڈنگز عبیدالرحمن اور دیگر متعلقہ موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے نگار چوک میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشن اتھارٹی سنٹر کی تعمیر کے حوالے سے مجوزہ جگہ کا دورہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی اقرا مبین اور ریونیو سٹاف نے انفورسمنٹ سنٹر کے قیام کے حوالے سے بریفنگ دی ۔