انسپکٹر ابوبکر گورائیہ ایس ایچ او تھانہ جناح روڈ تعینات

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) انسپکٹر ابوبکر گورائیہ کو ایس ایچ او تھانہ جناح روڈ تعینات کردیا گیا ، سیاسی وسماجی رہنما کاشف امین نے ملاقات کے دوران گلدستہ دیا اور مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
انسپکٹر ابوبکر گورائیہ کو ایس ایچ او تھانہ جناح روڈ تعینات کردیا گیا ، سیاسی وسماجی رہنما کاشف امین نے ملاقات کے دوران گلدستہ دیا اور مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔