راہوالی :نامعلوم شخص کی لاش برآمد

راہوالی :نامعلوم شخص کی لاش برآمد

راہوالی( نمائندہ دنیا)کینٹ پولیس کو نامعلوم شخص کی لاش ملی ،کینٹ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایف بی آر دفتر کے قریب نامعلوم شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے۔۔۔

 جو بظاہر نشے کے عادی کی معلوم ہوتی ہے ، لاش کو پولیس نے موقع پر پہنچ کر اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جسکی ابھی تک شناخت نہ ہوسکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں