لڑکی سے زیادتی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

 لڑکی سے زیادتی کرنے والے  شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) لڑکی سے زیادتی کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ محلہ اسلام آباد میں پولیس نے والدہ کی رپورٹ پر اسکی 18سالہ بیٹی سے زیادتی کرنے کے الزام میں عبداﷲ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں