فوج کیساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

فوج کیساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

گجرات(سٹی رپورٹر)پاکستان کی سرحدوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے اور پاکستان کی رہائشی آبادی اور مساجد میں ڈرون حملوں اور۔۔۔

بھارتی بزدالانہ جارحیت کی شدید مذمت کے حوالے سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات میں استحکام پاکستان سیمینار منعقدکیا گیا اور گجرات بار سے کچہری چوک تک مودی سرکار کیخلاف اور پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان،سکیورٹی اداروں کے حق میں ریلی نکالی گئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں