گجرات:فون چھین کر فرار ہو نے والے 2ڈاکو پولیس نے پکڑ لئے

گجرات:فون چھین کر فرار ہو نے والے 2ڈاکو پولیس نے پکڑ لئے

گجرات(سٹی رپورٹر )تھانہ بی ڈویژن پولیس نے فون چھین کر فرار ہونے والے 2ڈکیت پکڑلئے۔

 دو نوجوان ایک شخص سے اسلحہ کی نوک پر فون چھین کر فرار ہوئے ،شور سن کر اہلکار تھانہ سے باہر آگئے اور تعاقب کرکے ڈاکوئوں کو پکڑ لیا ۔علا وہ ازیں بی ڈویژن کے علاقہ میں ہی دن دہاڑے فون چوری کر کے بھاگنے والے کو ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی ساحل عباس نے پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں