موترہ:گھر میں گھس کر خاتون کو ہراساں کرنے پرمقدمہ
موترہ(نامہ نگار )خاتون کو ناجائز خواہشات کیلئے ہراساں کر نے پر اوباش شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملز م نعمان ڈسکہ کی (ث) کے گھر گھس آیااور اسلحہ تان کر زیادتی کیلئے مجبور کرتا رہا ۔
خاتون کو ناجائز خواہشات کیلئے ہراساں کر نے پر اوباش شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملز م نعمان ڈسکہ کی (ث) کے گھر گھس آیااور اسلحہ تان کر زیادتی کیلئے مجبور کرتا رہا ۔