بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کا گوجرانوالہ بزنس سنٹر کادورہ

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کا گوجرانوالہ بزنس سنٹر کادورہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے وفد کے ہمراہ گوجرانوالہ بزنس سنٹر میں قائم ’’میڈ ان گوجرانوالہ‘‘انکلوئیر کادورہ کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ایک چھت تلے گوجرانوالہ کے 30صنعتی شعبوں کی نمائش بہت احسن قدم ہے ۔ انہوں نے گوجرانوالہ کی صنعتی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نمائش کے لیے پیش کی گئی مصنوعات کا معیار بہت متاثر کن ہے اور ان میں سے اکثر مصنوعات بنگلہ دیش کی مارکیٹس کے لیے بہت موزوں ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں