صحافی گلزار چوہان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

صحافی گلزار چوہان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

حافظ آباد(نامہ نگار)مقامی صحافی گلزار چوہان کی اہلیہ اور ابوبکر چوہان اورحسین مدنی چوہان کی والدہ محترمہ کولو تارڑ(حافظ آباد)میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

مرحومہ کی نمازجنازہ کولو تارڑ میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں