آئند ہ بلد یا تی الیکشن میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینگے :نا صر محمو د

 آئند ہ بلد یا تی الیکشن میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینگے :نا صر محمو د

گجرات(سٹی رپورٹر)سا بق ایم پی اے حا جی نا صر محمو د نے اپنی ر ہا ئشگا ہ پر کا ر کنو ں سے خطا ب کر تے کہا ہے کہ آئند ہ بلد یا تی الیکشن میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینگے۔

گجرات کے 2لا ڈلے وزیر و ں کو عبر تنا ک شکست دینگے جن میں ایک لا ہو ر اور ایک اسلا م آ با د جا بیٹھے ہیں ان کو گجرات کے عو امی مسا ئل سے کو ئی غر ض نہیں ،ہم الیکشن ہر صو رت لڑ یں گے اور کا میاب ہو نگے اور عو امی خد مت کا سلسلہ جہا ں سے ٹو ٹا تھا وہی سے شروع ہو گا اور پہلے سے بڑ ھ عو ام کی خد مت کر ینگے ، ہم ہمیشہ عو ام میں ر ہتے ہیں اور عو ام کے ووٹو ں سے ہی منتخب ہو ئے ہیں ۔ا ن کا کہنا تھا حکو مت کی جا نب سے یو تھ سکیم لا ئی جا ر ہی ہے جس میں تر بیتی سلسلہ شر و ع ہے ، مختلف ہنر ز سکھا ئے جا ئینگے جسکی تما م تر ذمہ د ا ر ی گو ر نمٹ کی ہو گی،حکو مت چاہتی ہے کہ ہمارے نو جو ان جو ملک سے با ہر جا تے ہیں وہ ہنر مند ہو کر جا ئیں ملا ز م بن کر نہیں، سکیم میں حکو مت کی جا نب سے جس نو جو ان نے ملک سے با ہر جا نا ہے اس کو 10لا کھ دیے جا ئینگے جو اس نے گو ر نمٹ کو و ہا ں پہنچ کر واپس کر نے ہیں اور بغیر سو د کے ادائیگی کی جا ئیگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں