منشیات فروش خاتون گرفتار، 1کلو ہیروئن برآمد

منشیات فروش خاتون  گرفتار، 1کلو ہیروئن برآمد

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار))ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون سمیت گرفتار،1 کلو ہیروئن برآمد۔۔۔

 مقدمہ درج ۔ملزمان جیل روانہ، تفصیل کے مطابق پولیس نے کوٹ شاہ محمد کی طرف سے پیدل آتے ہوئے شخص کو مشکوک جان کر قابو کیا جس نے دریافت پر نام عامر شہزاد ولد محمد قاسم بتلایا ،جامعہ تلاشی کے دوران ملزم کے قبضہ سے ہیروئن برآمد ہوئی جو وزن کرنے پر 1140 گرام ہوئی، مذکور عامر شہزاد سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہے جس نے مزید دریافت پر بتلایا کہ وہ ہیروئن سدرہ زوجہ قیصر کو فروخت کرتا ہے ،پولیس نے برآمد شدہ ہیروئن قبضہ میں لیکر عامر شہزاد اور سدرہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے دونوں کو جیل روانہ کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں