آل پاکستان تنظیم مغلیہ کے صدر عبدالرؤف کی الحاج امجد فاروق سے ملاقات

آل پاکستان تنظیم مغلیہ کے صدر عبدالرؤف  کی الحاج امجد فاروق سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار )آل پاکستان تنظیم مغلیہ کے صدر عبدالرؤف مغل نے وفد کے ہمراہ ممتاز سماجی، سیاسی شخصیت اور۔۔۔

 صدر تنظیم مغلیہ گجرات الحاج امجد فاروق سے نیشنل فرنشرز میں ملاقات کی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری اشفاق احمد رضی،انصر محمود گھمن، حاجی محمد ریاض، ڈاکٹر امین گل، ڈاکٹر ذکی، مرزا خالد اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے ۔ مرزا عبدالرؤف مغل نے کہا کہ الحاج امجد فاروق ہی تنظیم مغلیہ رجسٹرڈ گجرات کے صدر ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ وہ تنظیم مغلیہ کو پاکستان کی سطح پر بھی فعال کرنے کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں