عید کے دنوں میں مثالی صفائی کر نیوالے سینٹری ورکرز ہیرو قرار

عید کے دنوں میں مثالی صفائی کر نیوالے سینٹری ورکرز ہیرو قرار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)آل سینٹری ورکرز اتحاد یونین کے قائد پرویز مٹو،سیکرٹری عمران خالد بٹ اور امجد علی نے کہا ہے کہ ۔۔۔

گوجرانوالہ میں عید کے دنوں میں مثالی صفائی کرنے والے اصلی ہیرو سینٹری ورکرز ہیں جنہوں نے شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے مسلسل کام کیا اور گوجرانوالہ کو صاف ستھرا بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح تمام ورکرز کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دی جائے ،سیفٹی کٹس دی جائیں اور ان ورکرز کی خدمات کا اعتراف کیا جائے ،بنیادی سہولیات دی جائیں تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں