بیلہ کے گھمن خاندان کے 2 گروپوں کی 24 سالہ دشمنی ختم

بیلہ کے گھمن خاندان کے 2  گروپوں کی 24 سالہ دشمنی ختم

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بیلہ کے گھمن خاندان کے دو گروپوں کی 24 سالہ دشمنی دوستی اور بھائی چارے میں بدل گئی۔۔۔

مسلم لیگی رہنما چوہدری امتیاز اظہر باگڑی نے دونوں خاندانوں میں صلح کرا دی ،اس موقع پر سید حسن چن پیر ، دونوں خاندانوں کے افراد اعظم گھمن،مبارک اکبر ،فیاض گھمن،مبشر ریاست ،فیصل وڑائچ، صفدر وڑائچ،سجاد حیدر ،احسان اشرف ،عرفان اشرف ،آفتاب گھمن،حسنین نذر گھمن اور دیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں