سیالکوٹ:2 افراد کی خاتو ن سے زیادتی

سیالکوٹ:2 افراد کی خاتو ن سے زیادتی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )دو افراد نے خاتون کو بے آبرو کردیا۔ تھانہ بڈیانہ کے علاقہ کھوئی سٹاپ پر (س)کرایہ کے مکان میں رہتی تھی کہ بلال اور طلحہ نے زیادتی کر ڈالی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

دو افراد نے خاتون کو بے آبرو کردیا۔ تھانہ بڈیانہ کے علاقہ کھوئی سٹاپ پر (س)کرایہ کے مکان میں رہتی تھی کہ بلال اور طلحہ نے زیادتی کر ڈالی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں