منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

گجرات (نامہ نگار )ایس ایچ اوتھانہ صدر سرائے عالمگیراحمدفراز تارڑنے CCD ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے غزن حسین کو گرفتار کرکے 1080گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں